ہرنیا Hernia

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


اگر کم ہو تو ایک الائچی سبز کا قہوہ صبح، دوپہر شام ۵ سے ۱۰ دن پئیں۔ اگر زیادہ ہو تو دو الائچی سبز کا قہوہ صبح، دوپہر شام ۵ سے ۱۰ دن پئیں۔ اگر زیادہ بگاڑ ہو تو تین الائچی سبز کا قہوہ صبح، دوپہر شام ۵ سے ۱۰ دن پئیں۔ ۲ انجیر روزانہ نہار منہ کھائیں۔