ہیضہ

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


۲ بیج ہری مرچ، ایک چمچ پانی کے ساتھ لیں۔ تین دن تک ایک دفعہ روزانہ لیں۔ تھوڑی سونف، تھوڑا پودینہ اور ایک الائچی سبز کا قہوہ پئیں (صبح، دوپہر، شام)۔ جب صحت بہتر ہو جائے تو میٹھی دہی میں ایک چمچ اسپغول اچھی طرح مکس کر کے کھانے سے پندرہ منٹ پہلے لیں۔ پاخانے کے ساتھ اگر خون آئے تو ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں ایک بار لیں۔