پیٹ میں کیڑے



علاج:


چھوٹے بچے کو ۳ منقہ دیں۔ دن میں ایک مرتبہ ۱۵ دن تک۔ بڑے بچے کو ۵ منقہ دیں۔ دن میں ایک مرتبہ ۱۵ دن تک۔ اور چھوٹے بچے کو ایک چوتھائی حصہ انار روزانہ دیں سات دن تک۔ بڑے بچے کو آدھا انار روزانہ دیں سات دن تک۔