مثانہ کی تکلیف/ پتھری

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک الائچی سبز کا قہوہ دن میں ایک بار پئیں۔ دو انجیر روزانہ نہار منہ کھائیں۔