اگر بچوں کو پتلے موشن آئیں

ذکر:


بچے کی والدہ کرے دن میں ایک مرتبہ یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


پانچ دانے میٹھی کشمش دن میں ایک بار دیں۔ ۵ دانے ہڑ ہڑ بڑی لیں اور ۵ دانے سوکھے لے لیں۔ دونوں کو مکس کر کے پیس لیں۔ تھوڑا سا نمک ڈال دیں۔ ایک چٹکی لیں۔