ناف پڑ جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تھوڑی چکنائی استعمال کریں۔ یعنی حلوہ یا شوربہ (دیسی گھی میں بنا ہوا) استعمال کریں۔ مندرجہ ذیل ورزش کریں۔ زمین پر سیدھے لیٹ کر دونوں ٹانگیں اوپر اٹھائیں ۴۵ درجہ پر اور پھر نیچے لے آئیں۔ پھر اٹھ کر اکڑوں بیٹھ جائیں اور پھر کھڑے ہوں۔ یہ کم از کم تین دفعہ کریں۔ واک کریں۔