پتہ میں پتھری

ذکر:


'یا حی یا قیوم' کا ورد کریں جتنا ہو سکے۔

علاج:


اصلی انگوری کالا سرکہ ایک کھانے کا چمچ روز پی لیں۔ چاہیں تو سلاد میں ملا لیں۔ پتھری گھل جائے گی۔