پیشاب میں انفیکشن

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


انجیر صبح نہار منہ روزانہ لیں۔ یا ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں تین بار استعمال کریں۔