پیشاب قطرہ قطرہ کرنا

ذکر:


بچے کی ماں کے لیے/ بڑے ہیں تو خود کریں یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


بچوں اور بڑوں میں ایک سبز الائچی صبح، دوپہر اور شام لیں۔ چھوٹے بچے بیڈ پر پیشاب کر دیں تو ۵ دانے پستہ روزانہ کھلائیں اور مغرب کے بعد مائع غذا (پانی یا دودھ) سے پرہیز کریں جتنا ممکن ہو سکے۔