پیٹ میں پانی بھر جانا

ذکر:


'المحی' کا ذکر کثرت سے کریں۔

علاج:


سفیدے کے پتے پیٹ پر باندھ دیں۔ اگر گردے کی وجہ سے ہو تو ایک الائچی سبز دن میں ایک بار استعمال کریں۔ اگر جگر کی وجہ سے ہو تو * ۵ منقہ روزانہ کھائیں۔ * ۱۵ پتے پودینے کا قہوہ دن میں ایک بار پئیں۔