بچوں کا ابنارمل ہونا

ذکر:


بچے کی والدہ مندرجہ ذیل زکر کرے یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


سر پر سفیدے کے پتے باندھیں۔ منقہ روزانہ کھلائیں۔ ۱- چھوٹا بچہ ہو تو تین ۲- بڑا ہو تو پانچ پانچ پتے پودینے کا قہوہ پلائیں۔ دم کروائیں۔