الرجی

ذکر:


یا ذوالجلال والاکرام لاحول ولا قوۃ الا باللہ

علاج:


شہد روٹی پر یا توس پر لگا کر کھائیں۔ ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر صبح شام پئیں۔ الرجی سیزن سے کچھ عرصہ (مثلا ایک مہینہ) پہلے چاول کھانا چھوڑ دیں یا بھنے ہوئے چنے کھائیں۔