Depression/ anxiety

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح ناشتے میں لیں۔ اگر مستقبل کا خوف ہے تو ۱۰۰ بار 'یا ذوالجلال والاکرام' پڑھیں۔ اگر ماضی سے پریشانی ہے تو ۱۰۰ بار 'لا حول ولا قوۃ الا باللہ' اور ۱۰۰ بار 'ان ربی علی کل شی حفیظ' پڑھیں۔ اگر نیند کا مسئلہ ہے تو روغن کدو ایک چائے کا چمچ پئیں (دن میں ایک بار)۔ تین دن تک دم کروائیں۔