بانجھ پن

ذکر:


خواتین یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم یا ولی، یا والی، یا نصیر لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین حضرات یاسلام، یامومن، یااللہ یا ولی، یا والی، یا نصیر یا ذوالجلال والاکرام لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


خواتین ایک گلاس دودھ میں ایک کھانے کا چمچ شہد ناشتہ میں لیں اور بعد میں بھی ایک لیں (دودھ میں چینی نہ ڈالیں)۔ حضرات تین سے پانچ کھجور دن میں ایک بار دودھ کے ساتھ لیں اور دم کروائیں۔