برص

ذکر:


'لاحول ولا قوۃ الا باللہ' جتنی بار ہو سکے پڑھیں۔

علاج:


ایک کیلا روزانہ کھائیں۔ ایک چوتھائی چمچ قسط شیریں روزانہ لیں۔ امرود اور شلغم بکثرت کھائیں۔ وٹامن سی نہ لیں۔