بہت زیادہ چھینکیں آنا

ذکر:


'لاحول ولا قوۃ الا باللہ' جتنی بار ہو سکے پڑھیں۔

علاج:


سفیدے کے پتے سونگھیں تھوڑے تھوڑے وقفے سے۔