Cholestrol Imbalance

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


مندرجہ ذیل میں سے کوئی علاج کریں۔ جو کی روٹی/ جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر لیں۔ اخروٹ روزانہ کھائیں۔ مہاشیر مچھلی کھائیں ( grill کر کے)۔ ہری پیاز کا پرا حصہ کھائیں۔ مونگ پھلی یا بادام کھائیں۔ گرم پانی پئیں دن میں دو مرتبہ۔ آڑو کھائیں۔ ایک کھانے کا چمچ اسپغول پانی کے ساتھ لیں۔ روزانہ ایک انار کھائیں۔