Cramps پڑنا/ پٹھوں میں درد یا کھچائو

ذکر:


لاحول ولا قوۃ الا باللہ

علاج:


ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل رات کو سونے سے پہلے پئیں۔ زیتون کے تیل سے جسم پر مالش کریں۔ دم کروائیں۔