ڈینگی بخار

ذکر:


'لاحول ولا قوۃ الا باللہ' جتنی بار ہو سکے پڑھیں۔

علاج:


ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں دن میں تین بار لیں۔ تھوڑا سا کتھا چند قطرے پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ انگلی پر لگا کر ذرا سا چاٹیں (صبح شام)۔