فنگس۔ جلد، ناخن یا جسم کے کسی اور حصہ پر

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک کھانے کا چمچ شہد گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ مہندی کے پتے، قسط شیریں اور کلونجی ہم وزن لے کر الگ الگ پیس کر پھکی بنا لیں اور ایک چائے کا چمچ دن میں دو مرتبہ کھانے کے پندرہ منٹ بعد پانی کے ساتھ لیں۔