گینگرین

ذکر:


'المحی' کا ذکر کثرت سے کریں۔

علاج:


ایک انجیر کو بھگو دیں۔ صبح پانی پھینک دیں اور انجیر نہار منہ استعمال کریں۔ سفیدے کے پتے زخم پر باندھ دیں۔ تین سادہ کاجو روزانہ کھائیں۔ پہلے ۱۰ دن صبح و شام کتھا چاٹیں۔