مسلسل ہچکی بندھ جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


مندرجہ ذیل میں سے کوئی لیں۔ ناریل کا صبح و شام لیں۔ ایک سبز الائچی کھائیں ہر کھانے کے بعد۔ تھوڑی سی کوزہ مصری چوسیں۔ انگور کھائیں۔