ہائی بلڈ پریشر

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تین انجیر روزانہ صبح نہار منہ لیں۔ انار دانہ، پودینہ ہم وزن اور تھوڑا سا ادرک ملا کر بغیر نمک مرچ چٹنی بنائیں۔ روزانہ کھانے کے بعد لیں دن میں دو بار۔ جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر صبح نشتے میں لیں۔ دم کروائیں۔