ہسٹیریا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تین انجیر روزانہ صبح نہار منہ لیں۔ اگر ٹھیک نہ ہو تو کھانے کا ایک چمچ شہد + آدھ چمچ لیموں کا رس روزانہ لیں (پانی میں ملائیں یا ویسے لیں)۔