جل جانا/ جھلس جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


زخم پر آٹا گوندھ کر لپیٹ دیں- سوکھ جائے تو اتار دیں۔ آٹے کی روٹی بغیر سالن کے لیں۔