جسم میں گٹھلیاں/ گلٹیاں بن جانا (کینسر کے علاوہ)

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


روٹی بنا کر بھاپ جب تک نکل رہی ہو جسم پر رکھیں۔ تین انجیر روزانہ صبح نہار منہ لیں۔