مرگی

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تین سے پانچ منقہ روزانہ کھائیں۔ پانچ پتے پودینے کا قہوہ روزانہ پئیں۔ سر پر سفیدے کے پتے باندھیں ۳ سے ۵ دن تک۔ دم کروائیں۔