نمونیہ

ذکر:


لاحول ولا قوۃ الا باللہ

علاج:


ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں صبح شام پئیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل صبح و شام پئیں۔ مہندی کے پتے، قسط شیریں، کلونجی ہم وزن الگ الگ پیس لیں اور ایک چائے کا چمچ دن میں دو مرتبہ کھانے کے تھوڑی دیر بعد تھوڑے سے پانی کے ساتھ لیں۔ تین سادہ کاجو روزانہ کھائیں۔