سر کے بال جھڑنا (ضرورت سے زیادہ)، بھوئیں یا پلکیں جھڑ جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


دودھ کا استعمال بڑھا دیں۔ چاندی کا استعمال بڑھا دیں۔ چاندی کے ورق استعمال کریں/ چاندی کے برتن میں پانی پئیں۔ ایسی چیزیں استعمال نہ کریں جو چکنائی زیادہ کریں۔ مہندی کے پتے اور نیم کے پتے برابر مکس کر کے اس کے پیسٹ سے کچھ عرصہ شیمپو کریں۔