برین ہیمرج، لقویٰ

ذکر:


'المحی' کا ذکر کثرت سے کریں۔

علاج:


دن میں دو مرتبہ کھانے کے ساتھ اناردانہ اور پودینہ ہم وزن تھوڑی سی ادرک، بغیر نمک مرچ کے، چٹنی بنا کر استعمال کریں۔ جوء کا دلیہ پانی میں پکا کر، دودھ اور شہد ملا کر کھائیں۔ انجیر تین دانے صبح نہارمنہ کھائیں۔