بچوں کا سر بڑھ جانا

ذکر:


بچے کی والدہ کرے دن میں ایک مرتبہ یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


سر پر سفیدے کے پتے باندھ دیں جب تک نارمل نہ ہو جائے۔