یاداشت کی کمزوری

ذکر:


'یا حفیظ' کا کثرت سے ذکر کریں

علاج:


ورزش کریں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل دن میں ایک بار پئیں۔ چند دانے بادام/ پستہ/ مونگ پھلی/ اخروٹ یا کوئی اور ڈرائی فروٹ استعمال کریں۔