منہ کا کینسر

ذکر:


'المحی' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


قسط شیریں، کلونجی اور مہندی کے پتے ہم وزن پاوُڈر کی طرح پیس کر (الگ الگ پیس کر ملا کر) پھکی بنا لیں۔ دن میں دو مرتبہ کھانے کے کچھ دیر بعد ایک چائے کا چمچ پھکی تھوڑے سے پانی کے ساتھ لیں۔