کیل مہانسے

ذکر:


'لاحول ولا قوۃ الا باللہ' جتنا ھو سکے پڑھیں

علاج:


ذہن کو پرسکون رکھیں۔ چکنی جلد والے چکنائی والے صابن استعمال نہ کریں۔ بھنے چنے اور مونگ پھلی استعمال کریں۔ خشک جلد والے اگر جلد پھٹ جائے تو زیتون کا تیل استعمال کریں۔ امرود، انار، کیلا اور انگور کھائیں۔ دالیں استعمال کریں۔