مسوڑھے خراب ہونا/ دانتوں میں کیڑا لگنا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


بہت گرم روٹی نہ کھائی جائے۔ بھاپ نقصان پہنچاتی ہے۔ سخت برش سے ۳ سے ۴ مرتبہ دن میں دانت صاف کریں۔ ہینگ اور نمک ملا کر دانتوں/ مسوڑھوں پر دن میں دو دفعہ ملیں۔ گندم کے دانے منہ کے دونوں سمتوں میں ۱۰ سے ۱۵ منٹ رکھیں پھر نکال لیں۔ ۴ سے ۵ دفعہ ایسا کرنے سے مسوڑھے ٹھیک ہو جائیں گے۔