زبان پر زخم/ cut لگ جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


منقہ ۳ یا ۵ دانے (بچوں کے لیے ۳، بڑوں کے لیے ۵ دانے) دن میں ایک بار لیں۔ ایک کپ پانی میں ۵ پتے پودینہ ابال کر قہوہ دن میں ایک بار پئیں۔