زبان پہ چھالے یا زبان خشک ہونا/ منہ میں چھالے یا منہ خشک یونا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام ۸ سے ۱۰ منٹ تک چاٹیں۔ جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر ناشتہ میں استعمال کریں۔ عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میں ایک مرتبہ لیں۔