آنکھوں کا بھینگا پن (خصوصا چھوٹے بچوں میں)

ذکر:


(والدہ کرے) یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


دو کاجو (سادہ) دن میں ایک مرتبہ کھلائیں۔ ماتھے پر درمیان میں کچھ لٹکا دیں۔ مثال کے طور پر جھومر یا ٹیکہ یا کچھ اس طرح کی چیز جس کو دیکھنے کے لیے بچہ اوپر دیکھے۔