نظر کا آہستہ آہستہ کمزور ہو کر ختم ہونا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کی ورزش کریں۔ زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ دن میں ایک مرتبہ پئیں۔ موسم کے حساب سے کوئی سا بھی فروٹ کھائیں۔