نظر کی کمزوری (دور، نزدیک دونوں طرح کی اور angles کی خرابی)

ذکر:


'یا نور' کثرت سے مڑھیں 'ﷲ نور السموات و الارض' کثرت سے پڑھیں حضرت قتادہؓ کے ثواب کے لیے دو نفل پڑھیں۔

علاج:


قبض دور کرنے کی دوائی دیں۔ ایک چمچ گلقند گرم دودھ کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے دیں۔ تھوڑی سی سونف چبائیں یا سونف کا عرق دن میں ایک بار دو گھونٹ لے لیں۔ پیدائشی کمزوری ھو تو ٭ گلاب کی پتیاں کھلائیں/ پانی پلائیں ٭ سونف کھلائیں/ سونف کا پانی دن میں ایک بار دو گھنٹ لیں۔ کبھی کبھی سونف کے عرق کے دو قطرے دن میں ایک مرتبہ آنکھوں میں ڈالیں۔ سونف کے قطرے ۱۰ روز سے زیادہ نہ ڈالیں ۔