آنکھوں سے بہت زیادہ پانی بہنا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


دو کاجو (سادہ) دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ آدھا چائے کا چمچ قسطِ شیریں دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔