آنکھوں کے پپوٹے گر جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


انگلی یا انگھوٹے سے پپوٹوں پر ہلکا مساج کریں۔ رات کو سوتے ہوئے گلاب کی پانچ پانچ پتیاں آنکھوں پر رکھ کر کسی کپڑے سے ہلکے سے باندھ کر سوئیں۔