آنکھوں میں سوزش/ جلن/ انفیکشن

ذکر:


'یا نور' جتنا ھو سکے پڑھیں

علاج:


۳ منقہ بچوں کے لیے اور ۵ منقہ بڑوں کے لیے روزانہ لیں۔ سونف کا عرق ۱۰ روز سے زیادہ نہ ڈالیں۔