کانوں کا رسنا/ درد

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


قسط شیریں شہد میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور صبح شام لیں اگر کان سے پیپ آئے تو۔ سادہ کجو استعمال کریں دن میں ایک دفعہ ٭ بچوں کے لیے دو بڑوں کے لیے تین۔