ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


نمک ملا نیم گرم پانی وضو کی طرح ناک میں چڑھائیں۔ ۱۵ سے ۲۰ دن (دن میں تین دفعہ)۔ کلونجی کا تیل اور زیتون کا تیل مکو کر کے دو قطرے ۱۰ - ۱۲ رات کو سونے سے پہلے ناک میں ڈالیں۔