نکسیر پھوٹنا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


کشمش (میٹھی) ۲۱ دانے ناشتے میں ۲۱ دن تک لیں۔ وٹامن سی نہ لیں۔ اگر بلڈ پریشر کی وجہ سے ہے تو بلڈ پریشر کا علاج کریں۔