نزلہ زکام

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر دن میں تین بار وضو کی طرح ناک میں پانی چڑھائیں۔ امرود کھائیں۔ بھنے ہوئے چنے کھائیں۔ سفیدے کے پتے سونگھیں۔