گلا خراب ہونا/ ٹانسلز

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


قسط شیریں اور شہد ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ دن میں دو مرتبہ چاٹیں۔ بچوں کے لیے ایک چائے کا چمچ اور بڑوں کے لیے ایک کھانے کا چمچ۔ اگر زیادہ خراب ہو تو ۵ ریٹھے پانی میں ابالیں اور غرارے کریں اور اس طرح کے پانی کی بھاپ لیں۔ اگر آواز بیٹھ جائے تو ایک الائچی، کوزہ مصری تھوڑی سی اور تھوڑا سا ناریل ہلکے ہلکے چبا کر چوسیں (دو سے تین دن تک کریں)۔