تھائی رائڈ گلینڈ میں پرابلم

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


قسط شیریں اور شہد ملا کر پیسٹ دن میں دو مرتبہ ایک کھانے کا چمچ استعمال کریں۔ قسط شیریں، کلونجی اور مہندی کے پتوں کو الگ الگ پا ئوڈر کی طرح پیس کر اس کی پھکی دن میں دو مرتبہ کھانے کے پندرہ بیس منٹ بعد پانی کے ساتھ ایک چائے کا چمچ لیں۔