Vocal Chords/ Sound box خراب ہونا/ آواز بند ہونا یا آواز بیٹھ جانا

ذکر:


لاحول ولا قوۃ الا باللہ

علاج:


ایک الائچی، تھوڑی سی کوزہ مصری اور تھوڑا سا ناریل ہلکے ہلکے چبا کر چوسیں۔ اگر ناک بھی بند ہو تو تیل کلونجی اور تیل زیتون ہم وزن مکس کر کے دو قطرے ناک میں ڈالیں۔